دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 30ہزار879ہوگئی
فائل فوٹوروم:دنیا بھر میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 30ہزار879ہوگئی،متاثرین کی تعداد 6لاکھ63ہزار سےبڑھ گئی،ایک لاکھ 42ہزارسے زائد افرادصحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوچکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا کے وارجاری ہیں،اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں جہاں اب تک 10ہزار23افرادجان سے گئے۔
امریکامیں ایک لاکھ 30750افراد کورونا وائر س سے متاثر ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد2ہزار227ہوگئی۔
اسپین میں کورونا وائرس کے سبب 5ہزار982افرادچل بسے ،برطانیہ میں بھی مہلک وائرس سے ایک ہزارسے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔